پنجاب، پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ فیس میں 67 اضافہ کر دیا گیا
جوائنٹ سینٹرل داخلے کی فیس6ہزارسے بڑھاکر10 ہزارروپے کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
پہلی مرتبہ، آغا خان یونیورسٹی کا ایم بی بی ایس داخلہ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان
نظرثانی شدہ داخلہ ٹیسٹ ہفتہ 19 اگست 2023 کو ہوگا۔
سندھ کے لا کالجز میں ہونے والے داخلے کالعدم قرار
عدالت نے دو ہفتوں کے اندر داخلوں کے لیے تحریری امتحان منعقد کرانے کا حکم دے دیا۔