داتا دربار دھماکہ: خود کش بمبار کے سہولت کار کی گرفتاری کا دعوی
مبینہ سہولت کارمحسن کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقہ شبقدر سے ہے
داتا دربار دھماکہ، 5 روز بعد بھی تفتیش میں پیش رفت نہ ہوسکی
جے آئی ٹی نے جیو فینسنگ کے ذریعے داتا دربار ایریا کا کال ڈیٹا شاٹ لسٹ کر لیا۔
ٹائم لائن:لاہور میں ہونے والے دہشتگرد حملے
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا دارالحکومت لاہورنائن الیون کے بعد مسلسل دہشتگردوں کے نشانے پر رہاہے ۔ لاہور میں ہونے والے بڑے حملوں کی ٹائم لائن