پشاور: خودکش دھماکا مبینہ خودکش حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی
مبینہ حملہ آور پارکنگ ایریا سے پیدل مسجد تک پہنچا
خیبرپختونخوا: لاک ڈاؤن میں نرمی، ریسٹورنٹس سے کھانے گھر لے جانے کی اجازت
عوام 4 بجےکے بعد بھی ریسٹورنٹس سے تیارخوراک گھر لےجاسکیں گے، محکمہ بحالی وآباد کاری خیبرپختون خوا
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری تعطیلات میں 11 اپریل تک توسیع کر دی
محکمہ ریلیف خیبرپختون خوا نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جو ضروری قرار دیئے گئے محکموں پر لاگو نہیں ہو گا۔
ملک میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آ گئے
ملک بھر پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہو گئی ہے۔
سمندری طوفان ’وایو‘ کراچی سے 510 کلو میٹر دور رہ گیا
کراچی میں سارا دن گرمی اور حبس کا راج رہا اور پارہ 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا
خیبرپختونخوا حکومت نے آج عید منانے کا اعلان کردیا
حکومت نے پورے صوبے میں ایک عید اور یکجہتی کے لئے یہ اعلان کیا، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا
معاشی صورت حال جلد بہتر ہو جائے گی، وزیراعظم
بیرونی سرمایہ کاری میں بھی نمایاں اضافہ ہو گا جبکہ بہتر معاشی صورت حال کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے، عمران خان