خیبر، مسجد کے اندر خود کش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
پولیس نے حملہ آور کا تعاقب کیا تو اسی دوران حملہ آور مسجد کے اندر چلا گیا جہاں اس نے خود کو اڑا لیا، سی سی پی او اشفاق انور
شمالی وزیرستان: میران شاہ میں خود کش دھماکہ، 3 جوان شہید، 3 شہری زخمی
خود کش دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار صاحب خان ، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر
کابل میں دفتر خارجہ کے قریب خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
حملہ آور کو افغان فورسز نےدفتر خارجہ کے قریب ایک تجارتی سینٹر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا، افغان وزارت داخلہ
پشاوردھماکے کی پلاننگ افغانستان میں ہوئی، ماسٹر مائنڈ اور ہنڈلر ٹریس کرلیے گئے
دھماکہ کالعدم ٹی ٹی پی کے جماعت الاحرار گروپ نے کیا
پشاور, پولیس لائن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
مقدمہ ایس ایچ او شرقی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر میں دہشت گردی اور قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
جامعہ کراچی دھماکہ:خودکش حملہ آور اکیلی نہیں تھی بلکہ چار کردار موجود تھے
جامعہ کراچی خود کش حملے میں خاتون کو استعمال کیا گیا
جامعہ کراچی دھماکے میں مارے جانے والے3 چینی اساتذہ کیلیے تمغہ امتیاز کا اعزاز
تینوں اساتذہ 26 اپریل کو جامعہ کراچی دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔
جامعہ کراچی خود کش دھماکہ: تحقیقات میں اہم پیشرفت
سی ٹی ڈی کی ٹیم نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
جامعہ کراچی خودکش دھماکہ: سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج
درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پشاور دھماکہ ،خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی
حملہ آور 2 سال قبل عالمی دہشت گرد تنظیم سےمنسلک ہوا اور وہ پشاور کے نواحی علاقے میں رہائش پزیر تھا۔