وزیراعظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم کا اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اور وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر شرکت کریں گے۔
زلمے خلیل زادکا دفترخارجہ کادورہ، سیکرٹری خارجہ سے ملاقات
تہمینہ جنجوعہ اور زلمے خلیل زادکے وفود کی سطح پر مذاکرات میں افغان امن عمل پرپیشرفت کا جائزہ لیا گیا