بھارت کا’ڈبل میوٹینٹ‘وائرس دنیا کیلئےنیا خطرہ قرار

اپریل میں کورونا کے52 فیصد نئے کیسز کی وجہ بھارتی وائرس

چین کا طرز عمل عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، امریکی سیکرٹری خارجہ

دونوں ممالک کے عہدیداروں نےکیمروں کے سامنے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی

امریکا کو امریکیوں سے خطرہ، الرٹ جاری

منتخب عہدیداران، سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر حملوں کا خدشہ ہے، ہوم لینڈسیکیورٹی

حکومت کو حزب اختلاف سے کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

عوام نے کرپشن کو نہیں بلکہ شفافیت کو ووٹ دے کر منتخب کیا ہے۔، عثمان بزدار

بجلی بند، کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ

ٹھٹھہ پمپ بند ہونے سے کراچی کو 3کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے

دنیا کو ’’ڈیزیز ایکس‘‘ نامی خطرناک بیماری سے شدید خطرہ

افریقہ کے برساتی جنگلات سے اب نیا وائرس جلد نکلے گا اور ہر طرف پھیل جائے گا، پروفیسر جین جیکوس

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اقدار کیلئے خطرہ قرار دے دیا

جوبائیڈن نے کہا کہ وہ زندگی میں کسی شخص سے اتنا مایوس نہیں ہوئے جتنا ٹرمپ سے ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس، امریکی صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکی صدر نے اپنے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کر دی۔

بھارت نےخطے کا امن داؤ پر لگادیا، چینی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ بن چکے ہیں، پاکستان کو بھارت سے فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے، عمران خان

تمباکو نوشی کرنے والوں کو کورونا سے 14فیصد زیادہ خطرہ

تمباکونشی اور دیگرنشہ آور اشیا سے گریز اس وائرس سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز