شام، پھنسے 318 پاکستانیوں کو لے کرخصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے پاکستانیوں کے انخلا میں مدد کی اپیل کی تھی
نواز شریف کے خصوصی طیارے کوپاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا، شیڈول بھی جاری
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی بھی جاری کردیا ہے
نواز شریف کی وطن واپسی، خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا
سابق وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے 17یا 18اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے
پاکستان، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
پاکستان کا افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ۔
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پہنچ گیا
تین بوئنگ طیاروں کے ذریعے 10 لاکھ ویکسین پاکستان لائی جا رہی ہے۔
امریکہ سے خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا
امریکہ سےکورونا ویکسین 4عدد پاؤچز میں لائی گئی جن کا وزن 96کلوگرام ہے
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گیا
پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کےذریعے 248 پاکستانی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے نمونے لے کر گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
خصوصی طیارے کو پاکستان میں اترنے کی اجازت مل گئی
سعودی عرب کا خصوصی طیارہ 18 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہ اترے گا۔
چین: خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی طیارے کا وفاقی وزیر عمر ایوب اور چین کے سفیر نے استقبال کیا۔
چین سے ایک اور خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا
سامان ماسک، گلوز، سینیٹائزر، ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی کٹس شامل ہیں۔
امریکہ شہریوں کی واپسی کیلئے دو خصوصی طیارے پاکستان بھیجے گا
پہلا امریکی طیارہ کل صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گا۔
عراق میں پھنسے136پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
عراق کے مختلف شہروں سے پاکستانی بغداد میں جمع ہوئے ہیں جن کو خصوصی پرواز سے پاکستان لایاگیا
بلغاریہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
طیارے میں پاتلٹ سمیت کیبن کریو کے تین افراد شامل ہیں۔
عمران خان کا بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم نے یہ فیصلہ مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے باعث کیا ہے۔
ہفت روزہ جریدے میں شائع رپورٹ من گھڑت اور جھوٹی ہے، حکومتی ترجمان
دو برادر اسلامی ممالک کے ساتھ قائم برادرانہ تعلقات کو سبو تاژ کرنے کی کوشش اپوزیشن کی مایوسی کا عکاس ہے۔
ملائیشیا سے 320 پاکستانی قیدی آج پاکستان پہنچیں گے
320پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3بجے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا

