وزیراعظم کی خصوصی اقتصادی زونز کو بجلی، گیس فراہم کرنےکی ہدایت
خصوصی اقتصادی زونز سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، عمران خان
سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا آغاز جلد ہوگا، عاصم باجوہ
اقتصادی زونز کیلئے صنعتی مہارتوں کی حامل ورک فورس درکار ہوگی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
نئے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں چاروں صوبوں میں خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دے دی گئی
خصوصی اقتصادی زونز کا قیام جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جائے،عمران خان
انہوں نے کہا کہ خصوصی اقتصادی زونز کا قیام وفاقی حکومت کی سربراہی میں ہو گا،خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے صوبوں سے بھی مسلسل رابطہ رہے گا۔