بولٹن مارکیٹ واقعے کی فوری تحقیقات کرائی جائیں، خرم شیر زمان
ایپکس کمیٹی اجلاس میں جن امور پر بحث ہوئی وہ عوام کے سامنے لائے جائیں، صدر پی ٹی آئی کراچی
کراچی: سی پی او آفس کے مرکزی گیٹ پر پی ٹی آئی ایم اپی ایز کا دھرنا
احتجاجی دھرنا دینے والوں میں پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ، جمال صدیقی اور خرم شیر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔
سندھ حکومت کا علاج گورنر راج کے سوا اور کچھ نہیں ، خرم شیر زمان
پولیس کے ڈنڈے جرائم پیشہ افراد پر کیوں نہیں چلتے؟ سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کا استفسار
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مال بنانے کی مشین بن چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما
اگر شہر ٹھیک کرنا ہے تو یہاں کے اداروں کو ٹھیک کرنا ہوگا، خرم شیر زمان
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پی ٹی آئی کے دو کارکنان قتل
سید محمد شفقت پی ایس- 117 کے آفس انچارج اور عبدالرحمان پی ایس- 120 کے سینئر کارکن تھے۔
جناح اسپتال،این آئی سی وی ڈی اوراین آئی سی ایچ کے آڈٹ کا اعلان
این آئی سی ایچ، این آئی سی وی ڈی اور جناح اسپتال کراچی وفاقی حکومت کے پاس رہیں گے۔
بلاول صاحب! والد کو انجام یاد رکھنا چاہیے تھا، مراد سعید
بچے بچے کو جے آئی ٹی کی رپورٹ پڑھائی جانی چاہیے تاکہ قوم کو پتہ چلے کہ کس بیدردی سے ملک کو لوٹا اور اداروں کو تباہ کیا گیا، وفاقی وزیر