یومِ تکبیر پرمسلح افواج کا قوم کو خراجِ تحسین، دفاع وطن کے عزم کا اعادہ

جوہری طاقت بننے کے 27 سال مکمل، اسٹریٹجک توازن، خودمختاری اور امن کے عزم کی تجدید، آئی ایس پی آر

مزارِ قائد پر اسپیشل افراد کی ریلی، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین

آپریشن "بنیانِ مرصوص" میں شاندار کامیابی پر اظہارِ یکجہتی، قومی پرچموں اور ملی نغموں کی گونج

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، آئی ایس پی آر

اسپیکر اسمبلی کا خوارج کیخلاف کامیاب آپریشنز پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، ایاز صادق

77ویں یوم آزادی، ”عزم استحکام“کےعنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری

ڈاک ٹکٹ پر جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا کر انہیں خراج تحسین پیش

ہماری بہادر فوج وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں،  یوم دفاع و شہداء پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا خراج تحسین

امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ضروری ہے، شہباز شریف

سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستانی قوم بہادر سید علی شاہ گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

ہیپی ریٹائرمنٹ پروفیسر

ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کا محمدحفیظ کے لیے خراج تحسین

سانحہ 9/11، امریکی صدر کا اتحاد پر زور

اتحاد ایک ایسی چیز ہے جسے کبھی نہیں ٹوٹنا چاہیے، صدر بائیڈن

شہید راشد منہاس کا 50واں یوم شہادت ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خراج تحسین

راشد منہاس نے بہادری اور وطن سے محبت کی لازوال داستان بنا ڈالی، شیخ رشید

گوگل کا خواتین کو منفرد انداز میں خراج تحسین

ڈوڈل میں مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والی خواتین کو دکھایا گیا

میرا ڈونا کے انتقال پر دنیائے کھیل سوگوار، ایک منٹ کی خاموشی

لاکھوں سال بھی کھیلوں تو میرا ڈونا کے قریب نہیں جا سکتا، میسی

سکھر: کورونا کیخلاف لڑنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرا دیا گیا

تقریب میں پولیس، رینجرز، پاک فوج، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے افراد کو سندھ کی روایت کے مطابق اجرک اور ٹوپی کے تحائف پیش کیے گئے۔

کورونا وائرس :طبی عملے کو دنیا بھر میں خراج تحسین

دریائے ٹیمز کے کنارے واقع لندن آئی کو نیلی روشنی سے منور کرکے میڈیکل عملے کو سراہا گیا ۔برج خلیفہ کو بھی روشنیوں سے سجایا گیا ،، ساتھ ہی عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین بھی کی گئی ۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp