نئی اور غیر ضروری آسامیاں ختم کرنے کی تجویز ، وزارتوں اور ڈویژنز سے تفصیلات طلب
نئی آسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہو گی ، ذرائع
حکومت پنجاب نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
پابندی ختم کیے جانے کے بعد درجہ چہارم کی 16 ہزار پوسٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔
پنجاب: ایک لاکھ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
پہلے مرحلے میں 16 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، حسان خاور
خالی آسامیوں پر بھرتیاں شروع کریں، بلاول کی وزیراعلیٰ کو ہدایت
نجی شعبے کے اشتراک سے بھی روزگارکے مزید مواقع پیدا ہو سکتے ہیں، پی پی چیئرمین سے سید مراد علی شاہ کی ملاقات
وفاقی حکومت: ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کردی گئیں
ختم کی جانے والی آسامیاں گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 16 تک کی تھیں، وزارتوں اور ڈویژنوں کو مراسلہ جاری
بلوچستان: ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بھرتیوں کا فیصلہ
امیدواران اپنی اسناد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے سامنے انٹرویو کے لیے پیش ہوں گے۔
پنجاب پولیس کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
پولیس میں اصلاحات کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولنگ و آپریشنل امور کیلئے 548 گاڑیاں خریدنے کی منظوری بھی دی گئی ہے
یقین کریں! وفاقی ادارے خالی آسامیوں سے مالا مال ہیں، کابینہ اجلاس میں انکشاف
ادارے خالی آسامیوں کا بجٹ لے رہے ہیں لیکن بھرتیاں نہیں کی جار ہی ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں بتادیا
یہ بھارت ہے:جمعدار کی آسامیوں کے لیے تعلیم یافتہ امیدواران
خاکروب اور جمعدار کی خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے جن افراد نے درخواستیں دی ہیں ان میں ایم ٹیک، بی ٹیک، ایم بی اے، ایم اے اور گریجویٹس شامل ہیں۔