مردوں کی کرکٹ میں پہلی خاتون امپائر
31 سالہ کلیئر پولوسک آسٹریلیا سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو کے نمیبیا اور اومان کے درمیان کھیلے جانے والے ایک روزہ فائنل میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔