غریب، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت ہر حد تک جائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس، عوام کے لئے اشیائے ضروریہ سستے نرخوں پر فراہمی کے حوالے سے اقدامات پر غور
وزیرِ اعظم کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس کی کہانی
اجلاس کو بتایا گیا کہ جولائی سے نومبر کے اعدادو شمار کے مطابق برآمدات کے حجم اور ڈالر کے اعتبار سے آمدن میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
’ رواں مالی سال کے پہلے دوماہ تجارتی خسارے میں 38 فیصد کمی ہوئی‘
ٹیکسوں کی وصولی میں بہتری، ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور نجی کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کا رجحان بھی دیکھنے میں آیا ہے۔