ایک مخصوص مافیا عدلیہ کو دباو میں لانے کی کوشش میں ہے، وزیراعظم
ججز کو دباو میں لا کر من پسند فیصلے لینے کی کوشش ماضی میں بھی ہوئی، ن لیگ کی عدلیہ کو دباو میں لانے کی تاریخ سب کے سامنے ہے۔
چیئرمین ایف بی آر کے لیے نیا شخص لائیں گے، عمران خان
مشیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک تبدیل نہیں ہوں گے، وزیراعظم کا واضع پیغام
نیب کی سفارش پر ہی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکل سکتاہے ،عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کی ہے ۔
27ستمبر کو کشمیر کا سفیر بن کر جنرل اسمبلی میں خطاب کروں گا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں کہی ہے۔