بلوچستان: حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 11 ارکان اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری مقرر
پارلیمانی سیکرٹریز کو محکموں کے قلمدان سونپ دئیے گئے
حکومتی اتحاد کا سپریم کورٹ میں فریق بننے کا فیصلہ
تینوں بڑی سیاسی جماعتیں اپنا موقف عدالت میں پیش کریں گی
حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑ گئی
بی این پی (مینگل گروپ) اور جے یو آئی (ف) نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔
حکومتی اتحاد نے عمران خان کا جلد الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا
ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔
عمران خان کے فوج مخالف بیانات پر حکمران اتحاد کو شدید غصہ، کارروائی کا عندیہ
پاکستان کو کسی فرد واحد کے تکبر ، فسطائیت اور آمرانہ رویوں کا غلام بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی ڈی ایم
الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں نیست ونابود اور دفن ہو جائے گا، شیخ رشید
حکومتی اتحاد نہ عوام میں جانے، نہ الیکشن کرانے، نہ مسائل حل کرنے کے قابل ہے، سابق وزیر داخلہ
حکومتی اتحاد نے سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہواہے، بابر اعوان
تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس: حکومتی اتحادکا فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ
خداراقوم کو اس حد تک نہ پہنچائیں کہ قوم اداروں کے خلاف ہوجائے
حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین کا عدالت عظمیٰ میں فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے پٹیشن دائر کرنیکا فیصلہ
پٹیشن میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سماعت ایک ساتھ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ کا انتخاب:پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی دلچسپ صورتحال
کسی بھی امیدوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے لیے سادہ اکثریت یعنی 173 ووٹ درکار ہوں گے۔