ہماری جنگ ایران کے ساتھ نہیں ہے، امریکی وزیر دفاع
خطے میں تنازع سے بچنے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔
حوثیوں کے امریکی بحری جہازوں پر میزائل حملے
حملے میں جہاز، کارگو اور عملے کو نقصان نہیں پہنچا، امریکی سینٹرل کمان
حوثیوں کا امریکی اور برطانوی اسٹاف کو یمن چھوڑنے کا حکم
ڈیڈلائن کے بعد ملک چھوڑنے کیلئے صرف 24 گھنٹے کا نوٹس دیا جائے گا۔
حوثیوں کا امریکی جہاز پر میزائل حملہ
جہاز جدہ سے کویت کے علاقے شویک جا رہا تھا۔
امریکہ اسراٸیل کی حمایت کر کے اپنے قومی مفادات کو نقصان نہ پہنچاٸے، ایران
امریکہ کسی سے صبر اور تحمل کرنے کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ نہیں کر سکتا۔
امریکہ کا 10 ملکی ٹاسک فورس بنانے کا اعلان
ایک بین الاقوامی چیلنج ہے جو اجتماعی کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے، امریکی وزیر دفاع
یمن میں 6 سال بعد پہلی کمرشل پرواز
صنعا کا ہوائی اڈا 2016 سے کمرشل پراوزوں کے لیے بند تھا
متحدہ عرب امارات کا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
حملہ اتوار کی رات یمن کے الجواف نامی صوبے سے کیا گیا
متحدہ عرب امارات کے حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعوی
تباہ ہونے والے میزائل کے ٹکڑے ابوظبی کے قریب خالی جگہوں پر گرے
حوثیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ
عرب اتحاد کے مطابق بیلسٹک میزائل گاڑیوں کی ورکشاپس پر گرا