کراچی: حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
ملزمان نے 11 اور 12 اگست کو 2 کروڑ روپے کی حوالہ ہنڈی سے رقم منتقل کی ،ایف آئی اے
کراچی: ایف آئی اے کا مکان پر چھاپہ، ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد
چھاپہ حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم محمد نقش کے گھر پر مارا گیا، ترجمان ایف آئی اے