قلات، دہشگردوں کا چوکی پر حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید، جوابی فائرنگ سے 6 حملہ آور ہلاک
وزیراعظم، وزیرداخلہ، وزیراعلی پنجاب کی مذمت، دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملاکر رہیں گے، شہبازشریف
حملہ کرنیوالے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، وزیر داخلہ
جنہوں نے بھی یہ پلان کر کے حملے کیے ان کا بندوبست کیا جائے گا ، محسن نقوی
افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے قابل مذمت ہیں، امریکہ
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے، ویدانت پٹیل
اسرائیل کو حملوں کی قیمت چکانا پڑے گی، حزب اللہ
حالیہ اسرائیلی حملے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے۔
امریکہ نے ایرانی اہداف پر حملے شروع کر دیئے
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں میں 125 جنگی ساز و سامان کا استعمال کیا گیا۔
حوثیوں کے امریکی بحری جہازوں پر میزائل حملے
حملے میں جہاز، کارگو اور عملے کو نقصان نہیں پہنچا، امریکی سینٹرل کمان
حوثیوں کا امریکی اور برطانوی اسٹاف کو یمن چھوڑنے کا حکم
ڈیڈلائن کے بعد ملک چھوڑنے کیلئے صرف 24 گھنٹے کا نوٹس دیا جائے گا۔
امریکہ کی جانب سے ایرانی حملوں کی مذمت
ایران کی وجہ سے ہی امریکی فوج عراق میں موجود ہے، میتھیو ملر
جنگ کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطینیوں پر اندھا دھند حملے کیے جائیں، فرانس
دہشت گردی کیخلاف جنگ کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں ہے۔
امریکہ کا 10 ملکی ٹاسک فورس بنانے کا اعلان
ایک بین الاقوامی چیلنج ہے جو اجتماعی کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے، امریکی وزیر دفاع