کراچی: حلیم کی دکان سے 15 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ
پولیس نے بھتہ وصولی کی پرچی کا مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں درج کرلیا ہے۔ درج مقدمہ میں بھتہ خوری اور دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔