این اے 249: دوبارہ گنتی کا مرحلہ مکمل، پیپلزپارٹی کے قادر خان مندوخیل کامیاب
پیپلزپارٹی کے قادر خان مندوخیل 15656 ووٹ لے کر کامیاب ٹھرے ہیں۔
مفتاح اسماعیل نے حلقہ این اے 249 کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا
ن لیگی امیدوار نے درخواست میں حلقہ این اے 249 کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا
ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفیٰ کمال
لسانی سیاست نے لوگوں سے پانی، تعلیم اور صحت کی سہولتیں بھی چھین لی ہیں، پی ایس پی کے سربراہ کا حلقہ این اے 249 میں جلسے سے خطاب
کراچی: این اے 249، پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا کو نوٹس
حلقے میں آپ کی موجودگی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی تصور کی جائے گی، الیکشن کمیشن کا انتباہ
حلقہ این اے 249: فیصل واوڈا کی کامیابی کے خلاف شہباز شریف کی درخواست مسترد
شہباز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ فیصل واوڈا دھاندلی سے جیتے لہذا ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے۔