پاکستان مخالف ایجنٹ کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے، وزیر داخلہ
عمران خان آئین، قانون، سچائی، توشہ خانہ، فارن فنڈنگ ودیگر کیسز سے حقیقی آزادی چاہتا ہے
امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کا لنڈا بازار لگا دیا، بابر اعوان
یہ حکومت صرف اٹک کا پل ہی پار کر کے دکھا دیں لیکن یہ صرف سیکیورٹی حصار میں بیٹھ کر بڑھکیں مارتے ہیں۔
بہاولپور جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا، عمران خان
لوگوں کی بڑی تعداد کو مسائل کی سمجھ آ رہی ہے۔
سیلاب متاثرین کیلئے انٹرنیشنل ٹیلی تھون کروں گا، عمران خان
سیلاب متاثرین کی بحالی کے ساتھ حقیقی آزادی کی جدوجہد بھی جاری رہے گی۔