خواتین کے عالمی دن پر رکشہ ڈرائیور اللہ رکھی کی کہانی
بہت سے لوگ ڈر جاتے ہیں کہ عورت ہے پتہ نہیں کیسے چلائے گی
پی ٹی آئی رہنما نے عورت مارچ کی مخالفت کردی
مغربی تہذیب کے حامی کچھ لوگ حقوق نسواں کے نام پر بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں، حلیم عادل شیخ
ہمیں خواتین کو کام کرنے کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے، درید قریشی
خواتین گھر چلاسکتی ہیں تو دفتر میں بھی بہترین کارکر دگی دکھا سکتی ہیں، سی ای او ہم نیوز
سندھ حکومت نے عورت ایپ متعارف کرا دی
شہلا رضا نے کہا کہ ایپ کی مدد سے خواتین کو اپنے اوپر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے میں مدد ملے گی۔
اجوکا تھیٹر کی بانی مدیحہ گوہر کی برسی
کردار کے مطابق چہرے کے تاثرات بدلنے اور خوب صورت انداز میں ڈائیلاگ کی ادائیگی کا فن جاننے والی مدیحہ گوہر انیس سو چھپن میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔
سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ
اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2018 سے دسمبر 2018 کے درمیانی عرصے میں 998 خواتین کو ہراساں کیا گیا۔