سید علی گیلانی کی فیصل مسجد میں غائبانہ نماز جنازہ

صدر مملکت عارف علوی، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت سیکڑوں افراد شریک

تحریک انصاف کا سید علی گیلانی کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کرنے اعلان

غائبانہ نماز جنازہ آج دن 2 بجے سنٹرل پنجاب کے 3۔اے کینال ویو سوسائٹی لاہور میں ادا کی جائے گی۔

علی گیلانی آزادی کا خواب لیے دنیا سے رخصت ہو گئے، مشعال ملک

سید علی گیلانی کے انتقال سے جموں و کشمیر کی قوم یتیم ہو گئی، مشعال ملک

سید علی گیلانی کی تدفین میں قریبی رشتہ دار شرکت کریں گے، کٹھ پتلی انتظامیہ

بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی تدفین میں عام افراد کو شرکت کی اجازت نہیں ہو گی، حکمنامہ

ہندوستان اس صدی کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے، مشعال ملک

ہندوستان کو آزادی منانے کا کوئی حق نہیں ہے، اہلیہ یاسین ملک

کشمیری رہنماؤں کے بغیر اے پی سی بلانا مذاق ہے، مشعال ملک

نریندر مودی ہر روز نیا ڈرامہ پرفارم کرتے ہیں، کشمیری رہنما

سید علی گیلانی کے بیٹے کی والد کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

ڈاکٹر نسیم گیلانی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی صحت مستحکم ہے اور ان کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواؤں میں کوئی صداقت نہیں

بھاری فوج کی دہشت گردی، گزشتہ ماہ 20 کشمیری شہید

گزشتہ ماہ پرامن مظاہروں میں بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ اور پیلٹس کے استعمال سے 92 کشمیری شدید زخمی ہوئے۔

حریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

سید علی گیلانی کیلئے نشان پاکستان کا اعزاز حریت رہنماوَں نے وصول کیا

ٹاپ اسٹوریز