خطبہ حج اردو سمیت10 زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ
گزشتہ سال خطبہ حج کا ترجمہ پانچ زبانوں میں نشر ہوا تھا
مکہ مکرمہ : منی سے عازمین حج کے قافلے میدان عرفات روانہ
عازمین حج آج حج کا رکن وقوف اعظم عرفہ میں ادا کریں گے۔ حج کا خطبہ الشیخ محمد بن حسن پڑھائیں گے۔