وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ
اس مرتبہ سو فیصد حجاج کرام کی رہائشیں مدینہ مرکزیہ میں ہوں گی، ڈائریکٹر حج مدینہ
حکومت کو حج انتظامات سے نکل جانا چاہیے، سیکرٹری وزارت مذہبی امور
ممکن ہے کہ اگلے برس تمام حج پرائیویٹ آپریٹرز کے ذریعے کرایا جائے، ڈاکٹر ذوالفقار حیدر
سپریم کورٹ نے معاونین حجاج کرام کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا
حجاج کرام کی مشکلات کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر رہے ہیں, چیف جسٹس

