حجاب پہننے سے منع کرنے پر طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کر دیا
حجاب اتارنے سے زیادہ امتحانات کے بائیکاٹ کو ترجیح دی، طالبات
حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی، اسدالدین اویسی
لڑکیاں حجاب اور نقاب پہنے کالج جائیں گی اور ڈاکٹر، کلکٹر اور بزنس وومین بنیں گی، مسلم رہنما
مودی کے خلاف سچ بولنے کی سزا، بھارتی خاتون صحافی کے ایک کروڑ روپے ضبط
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے مسلمان صحافی پر منی لانڈرنگ کا الزام لگا کر رقم ضبط کی ہے
انتہا پسند بھارتی غنڈوں کے سامنے باحجاب لڑکی کی بہادری
حجاب مسلمان لڑکی کی پہچان ہے، اپنے حق کیلئے احتجاج جاری رکھیں گے، مسکان
بھارت: مدھیہ پردیش میں بھی طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ
لیکن اسکول آنے کے لیے یونیفارم پہننا پڑے گا اور حجاب اس کا حصہ نہیں ہے، وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار کی منطق
حجاب اور قریبی رشتہ دار مرد کے بغیرخواتین کا سفر ممنوع
قریبی سفر کرنے والی خواتین پر پابندی لاگو نہیں۔
حجاب نہ پہننے پر خاتون پر تشدد
مصر میں خاتون فارماسسٹ کوساتھی خواتین نے حجاب نہ پہننے پر مارا
ازبکستان: اسکولوں میں حجاب نہ پہننے کی پابندی ختم
تعلیمی اداروں میں واپس حاضری بڑھانے کے لیے حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ہے
برطانیہ کی پہلی حجاب پہننے والی خاتون فائر فائٹر
عروسہ ارشد نے امید کا اظہار کیا ہے کہ دوسری نوجوان مسلم خواتین بھی ان کے نقش قدم پر چلیں گی
سوئٹزر لینڈ: عوام کی اکثریت کا حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ
سوئٹزرلینڈ کے 26 کینٹونز میں سے 22 کینٹونز سے آنے والے نتائج کے مطابق 54 فیصد لوگوں نے نقاب پر پابندی لگانے کے حق میں ووٹ دیا۔