سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات  کے لئے پولنگ جاری

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پولنگ کا ٹائم صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک ہے، 3 اہم عہدوں کیلئےچھ امیدواروں میں ون ٹو ون مقابلہ ہورہاہے ۔

ٹاپ اسٹوریز