حافظ آباد: ایک سگریٹ سے 60 ایکڑ پر تیار فصل جل کر راکھ
فصل کو آگ لگنے کا واقعہ نواحی گاوں چھنی جامکے میں پیش آیا
حافظ آباد: رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، 1 شخص زخمی
حافظ آباد میں رحمان بابا ایکسپریس کو خانپورہ کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس میں 1 شخص زخمی ہو گیا۔