مریدکے اور فیصل آباد میں ٹریفک حادثے، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
موٹروے پر کار الٹنے سے خاتون جاں بحق، جھنگ روڈ پر ٹریلر اور رکشہ میں تصادم، ریسکیو کارروائیاں جاری
قلات اور چکوال، مسافر بسوں میں حادثات، 10 افراد جاں بحق، 39 شدید زخمی
قلات میں دو مسافر بسوں کے تصادم میں پانچ جاں بحق، 14 زخمی جبکہ موٹروے ایم 2 کلرکہار میں 5 جاں بحق، 25 زخمی ہوئے
کراچی، 24گھنٹوں میں 6 حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے، پولیس کا اعلامیہ
رواں سال ہیوی ٹریفک کے34ہزار 655چالان،489خطرناک ڈرائیوروں کوگرفتارکیا، ترجمان ٹریفک پولیس
40 فی صد جان لیوا حادثات انڈس ہائی وے پر جامشورو سے سیہون راستے پر ہوتے ہیں
کراچی میں 65 فی صد حادثات ہیوی گاڑیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں، جن کا سب سے زیادہ شکار موٹر سائیکل سوار بنتے ہیں
بھارت میں سمندری طوفان، بارشوں سے سیلاب کا خطرہ
ضلع کچھ میں 115 سے 130 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، بھارتی محکمہ موسمیات
کراچی: عید کے روزٹریفک حادثات میں 12افرادجاں بحق
مختلف حادثات میں 200سےزائدافراد زخمی ہوئے۔
برطانیہ میں آرون نے تباہی مچا دی
طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
مون سون: حادثات میں4افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ندی نالوں میں طغیانی سے پانی گھروں اور دکانوں میں داخل
ٹرین کے بڑے حادثات سندھ میں کیوں ہوتے ہیں؟
3 جولائی 2005 کو گھوٹکی میں ایسا ہی حادثہ پیش آیا۔ جس میں134 افراد جاں بحق ہوئے
پنجاب: بارش اور آندھی سے تباہی، 16افراد جاں بحق
لیسکو کے50 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے تھے