مولانا سمیع الحق کامشن پورا کر کے دم لیں گے، حامد الحق حقانی
مولانا حامد الحق حقانی نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
مولانا سمیع الحق قتل کیس: گرفتار ڈرائیور پولی گرافک ٹیسٹ میں ناکام
احمد شاہ پولی گرافک ٹیسٹ میں ناکام ہو گیا ہے کیونکہ اس نے پوچھے گئے دونوں سوالات کے جوابات جھوٹ پر مبنی دیے ہیں۔