جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا
عہدہ سنبھالنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں ، خواتین کے کھیل کی ترقی ضروری ہے ، جے شاہ
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں ٹیم کی قیادت روہت شرما ہی کریں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ
بھارت روہت کی سربراہی میں چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن دونوں ایونٹس جیتے گا، جے شاہ
جے شاہ لگاتار تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین مقرر
وہ آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کیلئے بھی انتخاب لڑنا چاہتے تھے، بھارتی میڈیا
ایشیا کپ، صرف پاک بھارت میچ میں ریزرو ڈے رکھنے کی بڑی وجہ براڈکاسٹرز
براڈ کاسٹر نے ٹورنامنٹ کے حقوق 4 کروڑ امریکی ڈالر کے عوض حاصل کیے
قومی ٹیم آج کولمبو روانہ ہوگی، ایک دن آرام کے بعد ٹریننگ کا آغاز ہوگا
اگلے 10 دن تک شہر بھر میں بارش کی پیشگوئی ہے
شاہد آفریدی کا جے شاہ کو کرارا جواب
پاکستان نے گزشتہ 6 سالوں میں بہت سے ایونٹ اور کھلاڑیوں کی میزبانی کی ہے، شاہد آفریدی
“بھارت شکست سے ڈرتا ہے؟”، نجم سیٹھی جے شاہ پر برس پڑے
اے سی سی نے ایک گھنٹے کے اندر اپنا ارادہ بدل لیا، سابق چیئرمین پی سی بی
براڈ کاسٹرز ایشیا کپ کے میچز پاکستان میں کروانے سے ہچکچا رہے تھے، جے شاہ
سیکیورٹی مسائل اور معاشی حالات بھی انکی بڑی وجہ تھی
ایشیا کپ، اے سی سی نے وینیو کولمبو برقرار رکھنے کا یکطرفہ فیصلہ کرلیا
پی سی بی نے فوری طور پر اے سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
ورلڈ کپ، تماشائیوں کے لیے ای ٹکٹ کی سہولت دستیاب نہیں ہو گی
سات سے آٹھ سنٹرز پر فزیکل ٹکٹس ایڈوانس میں دستیاب ہوں گی