عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے
عزیر بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مارچ 2013 میں ارشد پپو کو قتل کرایا۔
“آصف زرداری اشارہ دیں، ہم حکومت کو ایک ہفتے میں گرا سکتے ہیں”
علی رضا عابدی کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ حکومت اور جے آئی ٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوتا جا رہا ہے
تحریک انصاف کا سندھ میں جلد حکومت بنانے کا دعویٰ
پی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنائے گی اور اس کے لئے جو بھی راستہ اختیار کرنا پڑا کریں گے، خرم شیر زمان
نواز شریف، زرداری دونوں بے نقاب ہوچکے، فواد چوہدری
نواز شریف کے نوکروں کے اکاؤنٹس میں بھی اربوں روپے رکھے گئے جس کا ایک، ایک دستاویزاتی ثبوت موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
منی لانڈرنگ جے آئی ٹی رپورٹ، سماعت کل ہوگی
ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دس سے زائد جلدوں پر مشتمل سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے