پی ایس ایل 7: فرنچائزز نے کھلاڑیوں کی ٹریڈ مکمل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔  پی ایس ایل 7 سابق کپتان شاہد آفریدی کا آخری سیزن ہو گا۔

پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے واپسی کی سیٹیں بک کرالیں

واپس جانے والے کھلاڑیوں میں لیونگسٹن، ڈاؤ سن، کارلوس بریتھ ویٹ، گریگری، ٹام بینٹن، جیمز وینس، ریلی روسو، ایلیکس ہیلز اور ڈیل پورٹ شامل

ٹاپ اسٹوریز