پنجاب، قیدیوں کو ویڈیو کالز کی سہولت دینے کا فیصلہ
قیدیوں کو ویڈیو کالز کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کالز کی اجازت بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئی جی جیل خانہ جات پنجاب
پنجاب: کورونا سے بچاؤ کے لیے قیدیوں کی سزا میں کمی
پنجاب بھر کی جیلوں میں قید قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی معافی کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت وی آئی پی قیدیوں سے ملاقات کیلئے فیس لیگی
ذرائع کا کہناہے کہ لاہورسمیت پنجاب بھرکی جیلوں میں جدیدطرزکےملاقاتی شیڈزبنانےکافیصلہ بھی کیا گیاہے۔ ملاقاتی شیڈزمیں بلٹ پروف شیشےاوربات چیت کیلئےانٹرکام لگائےجائینگے۔