کورونا ایس او پیز کا نفاذ، وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردی
شیڈول کے مطابق 40 سالہ وزیراعظم جیسنڈرا کی 44 سالہ ٹی وی میزبان کلارک گیفولڈ کے ساتھ شادی ہونا تھی۔
نیوزی لینڈ: تمباکو سے پاک نسل کا خواب حقیقت بنانے کی جانب گامزن
ملک میں ایسی قانون سازی پر غور کر رہا ہے جس کے تحت 2004 کے بعد پیدا ہونے والے شہریوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی ہو گی۔