کارکنان فرعون کے خلاف کھڑے ہیں، بلاول بھٹو
قافلہ آگے چلے گا اور مشکلات بڑھیں گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ ضمانت پر رہا
خورشید شاہ کی رہائی پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
مہنگائی کا آسیب پاکستان کی خوشحالی کو نگل چکا، بلاول بھٹو
موجودہ صورتحال کے ذمہ دار عمران خان ہیں، چیئرمین پی پی
پیپلزپارٹی دوستوں پر نہیں اب جیالوں پر بھروسہ کرے گی،بلاول
ہم اپنے دوستوں سے مطالبہ کریں گےکہ عثمان بزدار اور عمران خان کیخلاف عدم اعتماد لے کرآئیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان کو پھر ضرورت ہے جیالے تیار ہوجائیں، ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے: بلاول
پاکستان کے عوام کو موجودہ حکومت سے نجات دلانی ہے، خیرپور میں جلسہ عام سے خطاب
ضیاء الحق اور پرویز مشرف کی باقیات کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، نفیسہ شاہ
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع کو لے کر افواج پاکستان میں تشویش پھیلائی گئی جبکہ حکمران ہر ماہ تحفے میں مہنگائی کی خوشخبریاں سناتے ہیں۔
خورشید شاہ کی گرفتاری کیخلاف جیالے سڑکوں پر نکل آئے
سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا جا رہا ہے
پی پی این آر او نہیں امتیازی سلوک کا خاتمہ چاہتی ہے، اعتزاز احسن
پاکستان پیپلزپارٹی کو پنجاب میں دوبارہ منظم کرنے کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو کا ایک دورہ ہوگا۔
اسلام آباد: بلاول کی پیشی پر ایوب چوک میدان جنگ بن گیا
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب آفس میں پیش ہوئے، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جیالوں کی شہر میں داخلہ پر مکمل پابندی عائد کر دی۔