عمران خان سیاست میں عدم برداشت لیکر آیا، سیاست کو سیاست تک رکھیں: سلمان نعیم

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

وزیراعظم کے فیصلے سے ن لیگ کی پنجاب میں تمام امیدیں دم توڑ گئیں، ہاشم ڈوگر

جہانگیر ترین گروپ نے بھی چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے لیے مناسب امیدوار قرار دے دیا۔

جہانگیر ترین اور عمران خان کو آپس میں بات کرنی چاہیے، اسحاق خاکوانی

 شاہ محمود قریشی نے پارٹی میں منفی کردار ادا کیا ہے،

“آنے والے دنوں میں ترین گروپ کی اہمیت کا اندازہ سب کو ہو جائے گا”

 شاہ محمود قریشی ترین گروپ کے خلاف بیان دیتے ہیں جب کہ عمران خان ترین گروپ کو منانے میں لگے ہیں۔

نذیر چوہان کا جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

نذیر چوہان نے ٹی وی پروگرام میں میرے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے، شہزاد اکبر

حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پاگئے

جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

وزیراعظم پر اعتماد ہے،حکومت کو کمزور نہیں سپورٹ کریں گے: نعمان لنگڑیال

ہمارا کوئی بھی بیان وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے خلاف نہیں ہے، جہانگیر ترین گروپ کے مرکزی رہنما کی بات چیت

جہانگیر ترین گروپ کے قیام کا اعلان کردیا گیا

جہانگیر ترین گروپ نے فوری طور پر قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرز بھی مقرر کردیے ہیں، نذیر چوہان

پی ٹی آئی: جہانگیر ترین گروپ کو منانے کا ٹاسک گورنر پنجاب کے سپرد

چودھری سرور نے جہانگیر ترین گروپ کے ہم خیال رہنماؤں نذیر چوہان، عون چودھری اور ملک امین سے ملاقات کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز