پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، عالمی برادری اداروں کو متحرک کرے: وزیراعظم
بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور مالی معاونت کی جاتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹر بیان
جوہرٹاؤن دھماکہ:گاڑی کھڑی کرنے والاملزم راولپنڈی سےگرفتار
گرفتار دہشت گرد کی عید گل کے نام سےشناخت ہوئی
جوہر ٹاؤن دھماکہ، گاڑی منتقل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
حساس اداروں نے مبینہ ملزم کو منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا۔
لاہوردھماکےمیں چوری کی گاڑی استعمال ہونےکاشبہ، مقدمہ درج
تباہ شدہ کارکا چیسز نمبر حاصل کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں
لاہور:دھماکے میں3افرادجاں بحق، متعدد زخمی
دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، آئی جی پنجاب
لاہور: مختلف جگہوں پر گندگی کے ڈھیر، تعفن پھیلنے لگا
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام تر دعوے دھرے رہ گئے اور شہر کے اکثر علاقوں میں صفائی ستھرائی کا نظام بہتر نہیں ہو سکا
لاہور: پنجاب پولیس کے ایس ایس پی لاپتہ
ایس ایس پی مفخر عدیل کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے، گزشتہ شب سے ان کا موبائل فون بھی بند ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز بابر سعید