جوڈیشل کمیشن اجلاس، سندھ، بلوچستان، پشاور ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے ناموں کی منظوری

چیف جسٹس اسلام آباد کے لیے جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام کی منظوری دی گئی، ذرائع

26 ویں ترمیم پر فیصلہ پہلے کیا جائے ، جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں اعتراض

جسٹس منیب اختر اور پی ٹی آئی کے دو ممبران کا بھی جسٹس منصور کی رائے سے اتفاق

سپریم کورٹ آئینی بینچ کیلئے ججوں کی نامزدگی ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلب

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی نامزدگی کیلئے اجلاس 2 مئی کو ہو گا

پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

حالیہ عدالتی تقرریوں سے متعلق تنازعات کی بناء پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا ، اختر حسین

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دیدی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں 40 ناموں پر غور کیا گیا

ججز تعیناتی معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو منعقد ہوگا

یہ اجلاس جوڈیشل کمیشن رولز 2024 کی منظوری کے بعد بلایا گیا ہے

سپریم کورٹ،سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے7ججز کیلئے نام دیئے ہیں۔

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری، اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی

26 ویں ترمیم کی منظوری کے بعد جوڈیشل کمیشن میں پانچ اراکین پارلیمنٹ کو شامل کیا گیا ہے،ترجمان قومی اسمبلی

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو مزید وقت ضائع ہوگا، رانا ثنا اللہ

ملٹری کورٹس کے ٹرائل پر اسٹے ہے، سال ہوگیا اب تک فیصلہ نہیں ہوا، سابق وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز