پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر آئی جی ، ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
جو بھی آپشنز ہوں گے کل دیکھ لیں گے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب
خصوصی عدالت نے نوٹس جاری کر دیا ، سماعت 8 نومبر تک ملتوی
پولیس ایکٹ 2019کے خلاف دائر درخواست میں سندھ حکومت سے 17اکتوبر کو جواب طلب
ایک شہری کی طرف سے دائردرخواست میں پولیس 2019 کی سیکشن 13 اور 15 کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
بسنت منانے کے فیصلے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 جنوری کو جواب طلب کر لیا ہے۔