اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ، 4 افراد شہید، 20 زخمی
صیہونی فوج نے جنین کیمپ پر بھاری گولہ بارود اور جنگی ڈرونز کے ساتھ حملہ کیا۔
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی آباد کاروں کا دھاوا، 6 فلسطینی شہید، 11 زخمی
فلسطینی وزارت خارجہ نے ساری کارروائی کا براہ راست ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو قرار دیا ہے۔