ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر کا اعلان
جنگ بندی کا نفاذ تقریباً 6 گھنٹے بعد شروع ہو گا، جس میں پہلا قدم ایران اٹھائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
حماس نے امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرلی، 10 یرغمالی رہا کرنے پر آمادگی
18 لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی، معاہدے کا مقصد غزہ جنگ کا خاتمہ ہے: حماس
اسرائیلی فوج نتزارم راہداری سے پیچھے ہٹ گئی ، لاکھوں فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی شروع
گاڑیوں کو تلاشی کے بعد صلاح الدین شاہراہ سے شمال کی طرف جانے کی اجازت ہو گی ، اسرائیلی فوج
امریکی سفارتکاری رنگ لائی اور اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ ہو گیا، جوبائیڈن
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کامطالبہ، 2قراردادیں منظور
امریکہ، اسرائیل اور7 دیگر ممالک نے جنگ بندی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا
سلامتی کونسل کا اجلاس، امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
15 رکنی سلامتی کونسل کے اجلاس میں قرارداد کے حق میں 13 ووٹ پڑے
اولین ترجیح جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیل کا انخلا ہے، فیصل بن فرحان
غزہ میں مکمل جنگ بندی تک اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔
اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے، جنگ بندی معاہدے پر متفق
جنگ بندی معاہدے سے متعلق تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی، قطر
اسرائیل کی حماس کو جنگ بندی کی تجویز
اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز قطری اور مصری ثالثوں کے ذریعے حماس کو دی۔
اسماعیل ہنیہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے قاہرہ پہنچ گئے
حماس سربراہ نے دوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔