الجیریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی
شمالی الجیریا میں جنگلات میں لگی آگ سے 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 25 فوجی اور 17شہری
امریکہ، یونان اور ترکی آگ کی لپیٹ میں، ہزاروں ایکڑ پر جنگلات جل کر راکھ
ہزاروں سیاحوں اور مقامی رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا

