وزیراعظم جلد ملتان اور بہاولپور میں سیکرٹریٹ کا بنیاد رکھیں گے، وزیر خارجہ

ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کو قابو کرنا ہے، شاہ محمود قریشی

شاہی خاندان نے جنوبی پنجاب کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالا، شبلی فراز

 جنوبی پنجاب کے کاشتکار شاہی ٹولے سے نفرت کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ہم نے سیکریٹریٹ نہیں مانگا، ہمیں صوبہ چاہیے: یوسف رضا گیلانی

ہمیں جنوبی پنجاب کے مسائل اور محرومیوں کو بھرپور ادراک ہے، سابق وزیراعظم کا پی ڈی ایم کے زیر اہتمام نکالی جانے والی ریلی سے خطاب

بھارت کی پاکستان کیخلاف منصوبہ بندیاں بے نقاب ہو گئیں، وزیر خارجہ

معیشت کا پہیہ چلے گا تو روزگار مواقع پیدا ہوں گے، شاہ محمود قریشی

ملتان: نشتر اسپتال کے 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص

نشتر اسپتال میں کورونا میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے،جن میں سے 6 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع کیلئے فلڈ وارننگ جاری

 میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیر غازی خان (ڈی جی) خان، مظفرگڑھ  اور راجن پور میں سیلاب کا خطرہ ہے, پی ڈی ایم اے

مظفرگڑھ: مسافر وین اور کار میں تصادم، 6 مسافر جاں بحق

 مسافر وین اور کار میں تصادم کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو

’ نئے مالی سال میں جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا ‘

حکومت جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کرنے جا رہی ہے، وزیراعلی پنجاب

پنجاب: فلور ملز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا اعلان

حکومت کے اعلان کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضروری ہے کہ کرایہ دگنا لینے کی اجازت دی جائے، ٹرانسپورٹرز

صوبہ جنوبی پنجاب کا بل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی آبادی کے تناسب کے مطابق 35 فیصد فنڈز مختص کیے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز