آو مل کر جنوبی پنجاب کو صوبہ بنائیں، حکومت کا اپوزیشن کو خط
شاہ محمود قریشی کا خط اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں موصول کرلیا گیا
زندہ رہا تو جنوبی پنجاب صوبہ بنا کر رہوں گا، جہانگیر ترین
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ میرا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں
جہانگیر ترین سمیت تمام افراد کو انصاف ملنا چاہیے، یوسف رضا گیلانی
جنوبی پنجاب صوبہ چاہیے، کسی سیاست دان کو بکاؤ مال کہنا نامناسب ہے، سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
جنوبی پنجاب کیلئے سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص
کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ وزراء کمیٹی برائے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے تیسرے اجلاس میں کیا گیا
سیکرٹریٹ کا قیام جنوبی پنجاب صوبے کی طرف پہلا قدم ہے، عثمان بزدار
جنوبی پنجاب صوبہ بھی ہم ہی بنائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب
16ایڈیشنل سیکریٹریز جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں بیٹھیں گے، فیاض الحسن چوہان
جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کیلئے رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
’سیکرٹریٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی کا جنوبی پنجاب سے وجود ختم ہوجائے گا‘
شاہ محمود قریشی نے سیکرٹریٹ کے حوالے سے ناقابل عمل اعلان کیا ہے اور حالیہ فیصلے نے صوبے کی تحریک کو نقصان پہنچایا، جاوید ہاشمی
تخت لاہور کے بعد تخت ملتان کسی صورت قبول نہیں، طارق بشیر چیمہ
حکومت پہلے اعلان کرتی ہے پھر مشاورت کا کہتی یے۔ تخت ملتان میں رہنا کسی صورت قبول نہیں۔ رہنما مسلم لیگ ق
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام صوبے کی طرف پہلا قدم ہوگا، عثمان بزدار
اجلاس کے شرکاء نے جنوبی پنجاب صوبے اور سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے تجاویز اور سفارشات پیش کیں
پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب صوبہ قائم کرکے رہے گی،بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار آج ملتان میں مزدور اور وکلاء راہنماؤں کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مکالمے میں کیا ۔