خبردار مردوں کو گنجا پکارنا جنسی ہراسانی قرار، برطانیہ کی عدالت نے فیصلہ سنادیا
برطانیہ نے فیصلہ64 سالہ الیکٹریشن ٹونی فن کے معاملے میں سامنے آیا
جنسی ہراسانی کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ
جنسی ہراسانی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ گریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد ریکارڈ کیا گیا ہے، پولیس
بھارت: سابق وفاقی وزیر ایم جے اکبر جنسی ہراسانی کا مقدمہ ہار گئے
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ان پر الزام عائد کرنے والی خاتون صحافی پریا رامانی کو بری کردیا ہے۔
ڈی آئی خان: گومل یونیورسٹی کے مستعفی پروفیسر صلاح الدین گرفتار
پروفیسر صلاح الدین سے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام پر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے استعفیٰ لے لیا تھا۔
بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال مستعفی
پروفیسر محمد انور پانیزئی کو قائم مقام وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی تعینات کیا گیا ہے۔
میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس ، 4گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل
اس کیس میں مجموعی طور پر علی ظفر کے 9 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے