ہر جارحیت کا موثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

افسروں اور جوانوں کو عید کی مبارکباد ، حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

دونوں رہنمائوں کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا ، نوافل کی ادائیگی ، ملکی ترقی کیلئے دعائیں

جنرل عاصم منیر کو آج خصوصی تقریب میں فیلڈ مارشل کے بیجز لگائے جائیں گے

ایوان صدر میں ہونیوالی تقریب میں وزیراعظم ، کابینہ ارکان اور اعلیٰ عسکری حکام شرکت کریں گے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر نیشنل گارڈ بحرین کی ملاقات ، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کے کردار کی تعریف

دہشتگردی کے پیچھے منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے ، آرمی چیف

جب بھی ریاست اس اسپیکٹرم پر ہاتھ ڈالتی ہے تو جھوٹے بیانیے سنائی دیتے ہیں ، جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ

آرمی چیف کو برطانوی فوج کے جدیدیت کے منصوبے، ڈیپ ریکی اسٹرائیک بریگیڈ پر بریفنگ

قوم کی حمایت سے ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے ، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر کا نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ ، جوانوں کے جذبے کو سراہا

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ ، ژانگ یوژیا کی دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی کوششوں کی تعریف

قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے،آرمی چیف

قوم کے لیے شاندار خدمات پر فوجی جوانوں اور افسران کو فوجی اعزاز ات سے نوازا گیا،شہدا کے تمغے ان کے اہل خانہ نے وصول کئے،آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل

کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز