اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور
جنگ بندی کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 153 اور مخالفت میں 10 ووٹ آئے۔
جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کر لیں
قرارداد کی ووٹنگ کے دوران امریکہ سمیت 10 ممالک غیرحاضر رہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی
قراردادیں جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے اور عالمی سلامتی کو تقویت دینے کے حوالے سے تھیں۔
جن مسائل کا سامنا ہے اس کا سبب ہم نہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کردار ادا کرے، وزیراعظم
اسلاموفوبیا کے خلاف ٹھوس اقدامات ضروری ہیں، افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کیا جائے، میاں شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں اجلاس، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نیویارک پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف 23ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے
اقوام متحدہ میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور
پاکستان نے قرارداد پر غیر جانبدار رہتے ہوئے یوکرین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ: جنرل اسمبلی، افغانستان کی سابقہ حکومت کے نمائندے نے نام واپس لے لیا
ملین ڈالرز کا سوال ہے کہ موجودہ سیشن سے افغانستان کی جانب سے کس کا خطاب ہو گا؟
وزیراعظم، منی لانڈرنگ اور اقوام متحدہ
منی لانڈرنگ کے ذریعے ترقی پذیرممالک کے 7 ہزارارب ڈالرمحفوظ معاشی پناہ گاہوں میں چھپائے گئے ہیں، عمران خان
جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے، وزیراعظم
افغان عوام کی خاطر موجودہ حکومت کو مستحکم کریں، عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب
مودی کو بڑا دھچکہ: امریکہ میں بھارتی وزیر اعظم کے خلاف سمن جاری
قاتل مودی کا وائٹ ہاؤس سے لے کر اقوام متحدہ کی عمارت تک پیچھا کریں گے اور چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے، سکھ فار جسٹس کا اعلان