بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل جموں میں دھماکے کی اطلاع
دھماکہ بھارتی وزیراعظم کی ریلی کے مقام سے 12 کلومیٹر دور ہوا
والد سے ملاقات کیلئے سائیکل پر 2100 کلو میٹر سفر
عارف نے اپنے والد سے ملاقات کے لیے ایک ساتھی چوکیدار کو پانچ سو روپے دیے اور اس کی سائیکل لے لی۔
مقبوضہ کشمیر:کڑی شرائط کے ساتھ سرکاری دفاتر میں انٹرنیٹ کی بحالی
سرکاری حکام کا کہناہے کہ انٹرنیٹ کے کسی غلط استعمال کی صورت میں ، اس عہدے پر دستخط کرنے والے اہلکار کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔
جموں میں انٹرنیٹ بحال کرانے کے لئے احتجاجی مظاہرے
اس موقع پر احتجاجی مظاہرین نے جموں میں جلد ازجلد انٹرنیٹ سروسز کو بحال کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے دوبارہ بند
ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائے وے رامبن سریش کمار نے ساؤتھ ایشین وائر کو بتایا کہ پولیس اور انتطامیہ شاہراہ پر ٹریفک کو بحال کرنے کے لئے جنگی پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کی تاریخی عمارات کے نام تبدیل
سرینگر، جموں اور لیہ میں ریڈیو اسٹیشنز کے نام تبدیل کرکے آل انڈیا ریڈیو جموں، آل انڈیا ریڈیو سرینگر اور آل انڈیا ریڈیو لیہ کر دیے گئے ہیں۔
کانگریس نےمقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی حکومت کا اقدام مسترد کردیا
مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر بلائے گئے اجلاس میں کانگریس کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی ۔