’ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینا ہوگا‘
کشمیر میں موجود8 لاکھ بھارتی قابض فوج دہشت گردی میں ملوث ہے۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کو اس صورتحال کا نوٹس لینا ہوگا۔
حریت رہنما یاسین ملک کی حالت بگڑ گئی، جیل سے اسپتال منتقل
مشعال ملک نے بھارت جانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دھمکیاں ملتی رہتی ہیں، ابھی شادی کی سالگرہ پر پیغام ملا کہ یہ آپ کی آخری سالگرہ ہے۔